Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام اسی مقام پر زین ذوالجناح سے اترے، پہلا سجدۂ شکر بھی یہیں ادا فرمایا اور پھرانہوں نے تلوار بے نیام کرکے پیدل جنگ کرنا شروع کی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار