

Loading content...
امام صادق علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں کہ جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام پیدل جنگ میں مصروف تھے اس وقت تیس ہزار ملاعین نے انہیں گھررکھا تھا ، اس جنگ میں شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام کو تینتیس 33زخم تلوار کے لگے جبکہ نیزوں کے زخم لاتعداد تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار