

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اس ملعون کا یہ فقرہ سن کر فرمایا او ملعون ازل! تم ہمیں کسی مقام پر عاجز نہ سمجھو، ہم ہر حال میں قادر ہیں، اس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو دوبارہ جلال آیا اورانہوں نے نیام میں ڈالی ہوئی تلوار دوبارہ بے نیام کر لی ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار