

Loading content...
مگر زین اور زمین کے درمیان جتنے ظلم امت ملعون کر سکتی تھی انہوں نے کیے، بنی ابان بن دارم کے ایک ملعون کہ جس کا نام ذرعہ بن شریک ملعون تھا اس نے دست مبارک زخمی کیا، خولیٰ ملعون نے گلوئے اطہر زخمی کیا، عمر ابن خلیفہ ملعون نے پہلو زخمی کیا، زین سے زمین تک پہنچتے پہنچتے شاخ ارغوان کی طرح سارا جسم خون میں غسل کر چکا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار