Loading content...
اے میرے محبوب ازل! تو دیکھ کہ میں نے اپنا وعدہ وفا کر دیا ہے، اور تیری ذات کا بھی ہمارے ساتھ ایک عہد وپیمان تھا جسے پورا کرنا تیرے لئے زیادہ شایان شان ہے اب توبھی تو اپنا وعدہ پورا فرما۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار