

Loading content...
میں اتنا عرض کروں گا کہ ذوالجناح پاک فوجوں کے درمیان دوڑ رہا تھا، ظالمین ظلم کرنے میں مصروف تھے اورامام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کسی موزوں مقام کی تلاش میں تھے کہ کوئی ایسا مقام مل جائے کہ جہاں میں خالق کی بارگاہ میں سجدۂ شکر ادا کر سکوں، اسی دوران امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو ایک موزوںمقام نظر آیا، آپ نے زین ذوالجناح سے اترنا چاہا تو تیروں نے استقبال کیلئے ہاتھ بڑھائے، نیزوں نے قدموں کو رکابوں سے نکالنے کیلئے بوسے دینا شروع کئے، تلواروں نے مسند آراستہ کی، کربلا کی گرم زمین نے دامن دراز کیا، اور انتہائی مشکل حالت میں آپ اس انداز میں زمین پر جلوہ فرما ہوئے کہ میرے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار