

Loading content...
دشمنوں کے سامنے ظاہراً کوئی دیوار مانع نہ تھی، جس کا جیسے جی چاہتا تھا ظلم کر رہا تھا،جس کے بھی قریب سے ذوالجناح پاک گزرتا وہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو ان کے بیٹوں بھائیوں بھتیجوں کا پرسہ پیش کر دیتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار