Loading content...
(5)پانچویں حالت وہ تھی کہ جس وقت پیدل جنگ کے بعد انوارِ توحید میں مستغرق ہوکر زمین پر تشریف فرما ہوگئے، یہ حالت بھی عالم جبروت و تصرف کی حالت تھی، اور کم و بیش تین ساعات تک جاری رہی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار