

Loading content...
تاریخ بتاتی ہے کہ ذرعہ بن شریک ملعون ، سنان بن انس ملعون اور صالح بن وہب ملعون نے مل کر ظلم کرنا شروع کیا اور کوشش کی کہ آپ کو زین ذوالجناح سے اتار لیں،اس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے زین چھوڑنے کا ارادہ فرمایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار