

Loading content...
جس وقت انہوں نے زین پر نماز مکمل فرمائی تورب العرشِ عظیم نے اپنی ذاتِ خفی الاخفیٰ کو اس وقت اِذنِ شہود بخشا،امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے نگاہِ قلب فرمائی تو فوراً سجدۂ شکر کیلئے زین پر جھکے، مگر اِس مقام معراج کا تقاضا یہ تھا کہ سجدۂ شکر زمین پر رخسار رکھ کر ادا کیا جاتا، عین اُس وقت صالح بن وہب ملون نے ایک تحفہ پیش کیا شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے زمین کی طرف جھکنا شروع کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار