

Loading content...
کہ ہم ہر چیز کو چھوڑ کر تیری ذات حق سبحانہ کی جانب محوپرواز ہیں مگر اتنی دیر ہوگئی ہے محبوب اپنے محب کو ملنے کیوں نہیں آیا، دیدارِ حق کے سامنے پردۂ وجود کیوں باقی ہے، تجلیئِ مجردہ کا ابھی تک زمین کربلا پر نزول کیوں نہیں ہو رہا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار