Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام زین ذوالجناح پر سجدے کیلئے جھکے، گویا یہ نمازِ عشق کا سجدہ تھا، کیونکہ نمازِ خوف کا ایک ہی سجدہ ہوتا ہے، یہ بھی ایک سجدہ تھا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار