

Loading content...
اس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اپنے زیرِحلق دعا کے ہاتھ اٹھائے، گویا یہ نمازِ عشق کا قنوت تھا،دعا کے لئے بنے ہوئے ہاتھ خون سے لبریز ہو گئے ،امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے دعا کے بعد رخ انور پر دونوں ہاتھ پھیرے تو چہرہ اور ریش اطہر رنگین ہو گئی ، اس کے بعد فرمایا کہ اب ہم اس رنگ میں اپنے جدِاطہر صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے حاضر ہوں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار