

Loading content...
عین اُس وقت سنان بن انس ملعون نے ایک ایسا تحفہ پیش کیا کہ جو آپ نے سینہئِ اطہر پر وصول فرمایا، اس وقت شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام سینے پر ہاتھ رکھ کر جھکے، اور رکوع ادا کرتے ہوئے فرمایا سبحان ربی العظیم وبحمدہ،، رکوع سے سر اطہر بلندفرمایا، عین اس وقت ابو ایوب غنوی ملعون نے حلق مبارک پر ایک تحفہ پیش کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار