

Loading content...
ہمارے مسلماتِ مذہب میں سے ہے کہ جو ذات بھی منصب امامت پر فائز ہو اس پر جمعہ نماز واجب ہوتی ہے، اور یہ سبھی جانتے ہیں کہ روزِ عاشور جمعہ کا دن تھا، اس لئے آپ نے نمازِ ظہر کی بجائے نماز جمعہ ادا فرمائی تھی، اور اُس وقت جناب ابوثمامہ صیداوی علیہ السلام اور جناب سعید بن عبداللہ علیہ السلام آپ کے سامنے سینہ سپر ہو کر آپ کی حفاظت کیلئے موجود رہے تھے، جیسا کہ میں نے ان کے ذکر میں بیان کیا تھا اور شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے وہ نماز بھی نمازِ خوف کی شکل میں ادا فرمائی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار