

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی زرہ میں تیروں کی تعداد کے بارے میں حمید بن مسلم ازدی کا قول ہے کہ اتنے تیر زرہ میں پھنسے ہوئے تھے جتنے خار پشت (ایک جانور جس کے جسم پر سیخ نما کانٹے ہوتے ہیں جسے سیہہ بھی کہا جاتا ہے) کے جسم پر کانٹے ہوتے ہیں، یعنی کوئی جگہ تیروں سے خالی نہ تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار