

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرنا ضروری ہے کہ شہنشاہ مظلومیت علیہ الصلوات والسلام نے اپنے جسم اطہر پر کتنے زخم پسند فرمائے ؟ امام محمدؐ باقرعلیہ الصلوات والسلام فرماتے تھے کہ ہمارے جد اطہر کو جتنے بھی زخم لگے ٭ اَنَّہَا کٰانَت کُلَّہٰا فی مَقَدَّمِہ سبھی سینہ پر لگے، پشت پر کوئی زخم بھی نہیں تھا، کیونکہ انہوں نے کسی بھی حملے میں فوجِ شام کی جانب پشت نہیں کی، ان سے یہ بھی روایت ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار