

Loading content...
جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے یہ آواز سنی تو فوراً تلوار روک دی اور اپنی ذوالفقارِ وصل قہرِ قہار کو نیام میں ڈالتے ہوئے فرمایا کہ اب آپ کو ہمارے آخری لختِ جگر ہمارے پاک منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف ہی آکر اس نیام سے نکالیں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار