

Loading content...
اے میرے عاشق حسینؐ ! اے میری جان حسینؐ! آپ جس بے نیازی سے دشمن کو تباہ و برباد کرنے میں مصروف ہیں کیا آپ نے اپنے محبوبِ ازل سے ملاقات کا ارادہ ملتوی کردیا ہے؟ میں اللہ آپ کی ملاقات کا مشتاق ہوں، اگر سبھی دشمن قتل کر دیئے تو ملاقات میں تاخیر ہو جائے گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار