

Loading content...
خدا کی قسم اُس وقت جسم اطہر سے خون کے قطرے گر رہے تھے، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام عین عالم جلال وجبروت میں ملاعین کو بے دریغ فی النار کرنے میں مصروف تھے، تلوار بجلی کی طرح برقِ قضا بن کر دشمنانِ توحید کو برباد کرنے میں مصروف تھی کہ اچانک عالم غیب سے ایک آواز آئی کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار