

Loading content...
ان کی زرہ کی کڑیوں میں لا تعداد تیر پھنس چکے تھے جیسے عقاب کے جسم کے پَر ہوتے ہیں، زرہ کی کڑیوں میں سے خون اچھل کر بہہ رہا تھا،مگر اس عالم میں میں نے دیکھا کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فوج پر ایک مرتبہ پھر حملہ کیا٭فواللہ لقد رایت شیبة مخضوبة بالدم
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار