

Loading content...
حمید بن مسلم روایت کرتا ہے کہ ایک دم ہزاروں کمانوں میں سے تیر نکلے، میں نے آنکھیں بند کر لیں، جس وقت میں نے آنکھیں کھولیں تو اس طرح معلوم ہوتا تھا کہ جیسے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام خون کے دریا میں سے ابھی غوطہ لگا کر باہر آئے ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار