

Loading content...
اس مظلوم پر سبھی مل کر حملہ کرو، بھاگتی ہوئی فوجیں کچھ فاصلے سے واپس مڑیں مگر انہوں نے حملہ کرنے کی جرأت نہیں کی، بلکہ بزدلانہ جنگ کا آغاز کیا اور تیروں کی بارش کر دی ، یہ بھی ایک عجیب منظر تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار