Loading content...
گویا یہ سفرِ عشق کی وہ منزل تھی کہ جہاں ملکوت اربعہ کے پر تو کجا خود اُن کے جل جانے کا خطرہ تھا، یعنی یہ بھی ایک معراجِ مظلومیت تھی کہ جس میں ملائکہ بھی بے بس تھے اور پر نہیں مار سکتے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار