

Loading content...
کوفہ کے ہر گھر کو ایک جوان ملعون کی لاش ضرور ملی تھی، فتح کے جشن کی بجائے ظالمین کے گھروں میں چھ دن تک ان مقتولوں کا ماتم ہوتا رہا تھاکہ جنہیں امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اپنی شجاعت اِلٰہیہ کا مظاہرہ کرتے ہوئے فی النار کیا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار