

Loading content...
شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اپنی پیاسی ذوالفقار کی حسرت اس طرح مٹائی کہ تمام اہل کوفہ حیران تھے کہ یہ ہم کیسی فتح حاصل کر کے آئے ہیں، کیونکہ فتح کے باوجود پورے چھ دن تک کوفہ کا کوئی گھر ایسا نہ تھا کہ جہاں سے رونے کی آواز نہ آتی رہی ہو،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار