

Loading content...
اس جنگ میں امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے مقام نخیلہ سے لے کر مقام ذوالکفل تک جنگ کی، جو خیام سے بارہ میل کے فاصلہ پر تھا جہاں کچھ دیر پہلے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اپنا ایک علم نصب فرمایا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار