

Loading content...
اس آخری جنگ میں شجاعت کاجو مظاہرہ دیکھنے میں آیا اس کی مثال پوری کائنات میں نہیں ملتی، اس وقت لشکر شام کی یہ حالت تھی کہ لاکھوں کی تعداد میں ہونے کے باوجودسارے بدحواس ہوکر دوڑ رہے تھے، اور ابن سعد ملعون کے بارے میں یہ مشہور ہے کہ وہ غصے کی وجہ سے اپنی داڑھی نوچ رہا تھا، اور بار بار لشکر کو چیخ چیخ کر کہہ رہا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار