

Loading content...
شہنشاہ معظم امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام جب صفین وجمل ونہروان میں اجتماعی جنگ میں شریک ہوتے تھے تو ان کے چاروں طرف جناب مالک اشتر، سعد بن قیس، بریدہ بن حصین، احنف بن قیس اور جناب ہاشم مرقال یہ فرائض انجام دیتے تھے جو کربلا میں ملکوتِ اربعہ نے ادا کیے، شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی اس جنگ کی کیفیت یہ تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار