

Loading content...
یہ دیکھ کر سبھی متعجب ہوئے کہ آخر یہ جوان کون ہیں؟ کہ جو کلی طور پر حفاظت میںمصروف ہیں، ظالمین نے انہیں زخمی کرنے کی لاکھ کوشش کی مگر ان کی ہر کوشش بے سود ہو گئی نہ ہی وہ زخمی ہوئے اور نہ ہی شہنشاہِ معظم سے جدا ہوئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار