

Loading content...
یہاں ایک بات عرض کرتا چلوں کہ جب کبھی بھی کسی ملک کے شہنشاہ خود اجتماعی جنگ میں شریک ہوتے تو ان کی حفاظت اور پروٹوکول کیلئے ان کے اُس زمانے کے بہادر ترین جوان ان کے ارد گرد موجود رہتے تھے اورقدیم علم حربیات میں ان کیلئے یہ اصطلاحات استعمال ہوتی تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار