

Loading content...
کوئی مرد اپنی مردانگی کا دعویٰ جنگ سے پہلے کر ہی نہیں سکتایہ کہہ کر انہوں نے مرتجز کی باگ اٹھائی اور فوج کے سمندر میں گھوڑے کو داخل کر دیا، ایک برق جہندہ تھی جو لشکر میں چمک رہی تھی، نہ ہی مرتجز پر نگاہ ٹھہر رہی تھی اور نہ ہی ذوالفقار پر ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار