

Loading content...
مگرکسی نے کوئی جواب نہ دیا،اس دوران عمر ابن سعد ملعون نے تیراندازوںکو اشارہ کیا انہوں نے اپنی کمانوں میں تیر چڑھائے تو اس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام اپنی گفتگو ختم کر کے عبا کے دامن سے اپنے ہاتھ باہر نکالے، ایک ہاتھ میں ذوالفقار اور دوسرے ہاتھ میں ڈھال تھی، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے نعرۂ تکبیر بلند کیا اور فرمایا… ع
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار