

Loading content...
ایک کوفی روایت کرتا ہے کہ مجھے آج تک وہ منظرنہیں بھولا کہ جب شہنشاہِ معظم کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام میدان میں تشریف لائے تو انہوں نے خز (ریشم اور اون سے بنے ہوئے کپڑے) کا سیاہ عمامہ موزوں فرمایا ہوا تھا وہ اپنے راہوار پر بیٹھ کر آئے ،ان کے دونوں ہاتھ عبا کے دامن کے نیچے تھے ، انہوں نے کوفیوں سے مخاطب ہو کر مختصر سی گفتگو فرما ئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار