

Loading content...
مگر انہوں نے دیکھا کہ پاک دائی جناب فضہ سلام اللہ علیہا ہیں، سر کی ردا سے کمر باندھی ہوئی ہے، مرتجز کی باگ پکڑ کر خیام کے صحن میں داخل ہوئیں ، شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ اماں فضہ سلام اللہ علیہا آپ نے یہ تکلیف کیوں کی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار