

Loading content...
شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کا اس سارے سفر میں یہ معمول تھا کہ جب قافلہ کہیں سے روانہ ہونے لگتا تو اپنے خیمے میں جاکر تیار ہوتے، لباس درست فرماتے، کمر کے ساتھ تلوار آراستہ فرماتے ، آئینے کے روبرو عمامہ موزوں فرماتے اور جس وقت تیار ہوکر خیام سے باہر تشریف لاتے تو بلند آواز سے فرماتے ٭ھَل مَن یَقْدِمُ اِلَیَّ جَوَادِی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار