

Loading content...
اس کے بعد انہوں نے جد اطہر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے تبرکات طلب فرمائے اور ان کی پاک چادراور ان کی زرہ ذوالفصول کو زیب بدن فرمایا، ذوالفقار کو پہلو کے ساتھ آویزاں فرمایا، اس بارے میں صاحبانِ مقتل نے ایک عجیب بات کی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار