

Loading content...
اس آخری وداع کے بارے میں پہلے ہی عرض کر چکا ہوں کہ شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے بوسیدہ لباس طلب فرمایا،علیحدہ خیمے میں جاکر لباس تبدیل فرمایا اور اس پرانے لباس کے اوپر اپنا سابقہ لباس پہنا، پھر اسی خیمے میں پاک ہمشیر صلوات اللہ علیہا کو بلا کر دستور العمل عطا فرمایا، پھر صحن میں تشریف لے آئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار