

Loading content...
مگر کتب ِتاریخ ومقتل سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے پاک پردہ داران توحید رسالت صلوات اللہ علیھن سے حقیقی وداع صرف دو مرتبہ فرمایا، پہلی مرتبہ اس وقت کہ جب تمام اصحاب و انصار قربان ہو چکے اور سرکاؐر بہ نفس نفیس خود جہاد کیلئے تشریف لے جانے لگے، اور پھر دوسری مرتبہ اس وقت وداع فرمایا کہ جس کے بعد خیام میں پھر واپس نہیں جا سکے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار