

Loading content...
جس وقت شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے جہاد اور شہادت کا مکمل ارادہ فرما لیا تو وداعِ آخر کیلئے ایک مرتبہ خیام میں تشریف لے گئے، اور اپنے پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کو جو وصیتیں کرنا مناسب تھیں، وہ فرمائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار