

Loading content...
ہاں ایک وقت ایسا ضرور آئے گا کہ جب ہم سب مظلومین کے پاک منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف اس دنیا میں ظہور فرمائیں گے تو پھر ہم سب واپس آئیں گے، پھر آپ کو پیار بھی کریں گے، آپ کے سبھی بھائیوں کو سہرے بھی پہنائیں گے اور اُن نیک ساعات میں انشاء اللہ آپ کو اتنی خوشیاں ملیں گی کہ یہ عارضی درد و غم یاد بھی نہیں رہیں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار