

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے معصوؐمہ بیٹی صلوات اللہ علیہا کی پیشانی پر بوسہ دیا اور فرمایا کہ آپ تو سلطان الصابرین کی بیٹی ہیں، اور خود بھی صابرہ ہیں، ابھی تو آپ نے بہت دکھ دیکھنے ہیں، اتنی بے صبری مناسب نہیں ہے، آپ سب کو تو معلوم ہے کہ اب ہم کبھی واپس نہ آنے کیلئے جا رہے ہیں اس لیے ہمارے واپس آنے کا خیال دل سے نکال دیں، کیونکہ اب ہم شہید ہونے کیلئے جا رہے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار