

Loading content...
معصوؐمہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے عرض کیا کہ باباجان میں یہاں ایک وعدہ لینے آئی ہوں رو کر عرض کرتیں ہیں مجھے بتا کر جائیں کہ آپ کتنی دیر تک واپس آئیں گے آپ کے آنے تک میں یہیں بیٹھ کر آپ کی راہ دیکھوں گی اگر آپ کو دیر ہوئی تو میں خود میدان میں آجاؤں گی اور پھر آپ کو واپس لے آؤں گی اور اگر آپ نہ آئے تو میں رو رو کر اپنی جان نثار کر دوں گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار