

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام اپنے رہوار سے اترآئے، معصوؐمہ صلوات اللہ علیہا بیٹی کو آغوش میں لیا،یہ حقیقت ہے کہ شرفاء کو بیٹوں سے زیادہ بیٹیاں پیاری ہوتی ہیں، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اپنے سینے کی زینت بیٹی کو گلے لگایااور زلفوں پر بوسہ دے کر فرمایا کہ بیٹا! ہم نے توآپ سے وداع کر لیا تھا پھر آپ اس آخری قنات تک کیوں آ گئی ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار