

Loading content...
سبھی پردہ دارصلوات اللہ علیھن امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو سوار کرنے کیلئے جمع ہوئیں، جناب فضلؐ کی پاک ماں صلوات اللہ علیہا نے کوچ میں ہاتھ ڈالا ، پاک ہمشیر صلوات اللہ علیہا نے سہارا دیا اور فرمایا کہ ٭حسبک اللہ ونعم الوکیل… اور امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام زین پر سوار ہوگئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار