

Loading content...
فجلس و اجلسھا فی حجرہشہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام وہیںزمین پر بیٹھ گئے اور دونوں بیٹیوں کو آغوش میں لے کر پیار کیا، دونوں معصوم شہزادیوں کی آنکھوں سے آنسو جاری تھے ٭ومسح دموعہا بکمہ ۔ سرکاؐر اپنی آستین سے معصوؐمہ بی بی صلوات اللہ علیہا کے آنسو صاف کر رہے تھے اور صغیرہ بی بی کو سینے سے لگایا ہوا تھا، اس کے بعد صغیرہ بی بی صلوات اللہ علیہا سے فرمایا ٭اجلسی عند الخیمة لعلی اتیتک بالما
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار