

Loading content...
معصوؐمہ بی بی صلوات اللہ علیہا کو سر اطہر کی چادر کا خیال بھی نہ رہا، دوڑ کر روتے ہوئے پاک بابا علیہ الصلوات والسلام کے قریب آئیں اور ٭ فتعلقت بثوبہ بابا کی عبا کے دامن کے ساتھ لپٹ کر ہاتھ جوڑ کر عرض کیا بابا جان! ہم آپ کونہیں جانے دیں گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار