

Loading content...
وداع ہوتا رہا، مستورات روتی رہیں مگر یہ شہزادی دروازہ کے سامنے زمین پرہی تشریف فرما رہیں، جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام سب سے وداع فرما کر دروازے کی طرف روانہ ہوئے، تواس وقت صغیرہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے اپنی بڑی بہن معصوؐمہ بی بی صلوات اللہ علیہا کو آواز دی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار