

Loading content...
تاریخ بتاتی ہے کہ جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام جناب سجاؐد علیہ الصلوات والسلام کے خیمے میں تشریف فرما تھے توتین سال کی معصوم شہزادی (معصوؐمہ بی بی صلوات اللہ علیہا کی چھوٹی ہمشیر) صغیرہ بی بی صلوات اللہ علیہا اُس دروازہ پر آ کربیٹھ گئیں کہ جو قناتوں کی چار دیواری کا صدر دروازہ تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار