

Loading content...
اسی طرح امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام ایک ایک مستور سے وداع فرماتے رہے ، سب سے آخر میں دیکھا کہ خیام کے دروازہ کے نزدیک ایک ضعیف مستور سر جھکا کر رو رہی ہیں، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام ان کی جانب خود چل کر گئے ، قریب پہنچ کر ان کے سفید سر پر بوسہ دیا اور فرمایا کہ اماں فضہ سلام اللہ علیہا آپ اتنی دور کیوں کھڑی ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار